تحریک


ہر خاص و عام شخص ایک بات پر متفق ہے کہ ہمارے مسائل کا واحد حل نظام کی تبد یلی ہے۔ 62 برس گزر گئے لیکن کسی نے کبھی نئے قابل عمل نظام کا خاکہ نہیں پیش کیا۔ ہماری تحریک ہم جیتیں گے ایک مکمل قابل عمل نظام حکومت پیش کر رہی ہے اس کو چھ ما ہ میں مکمل رائج کیا جا سکتا ہے اور پانچ سال میں ہمارا ملک تر قی یا فتہ ممالک کی صف میں شامل ہو جا ئیگا بجلی میسر ہو گی۔ آٹا اور چینی وافر ہو گی غریب آدمی کیلئے تقریباًمفت گھر ہو گا تعلیم اور صحت میسر ہو گی۔ ماحول صاف ہو گا، رشوت ختم ہو گی، انصاف فوراً ملے گا۔ پولیس اور عدالتوں کی پیشوں سے نجات مل جائیگی افسر شاہی اور بیورو کریسی مکمل طور پر ختم ہو گی۔ ٹریفک کا مسلہ حل ہو جا ئیگا ، انکم ٹیکس والو ں سے نجات مل جا ئیگی ، پراپرٹی ٹیکس اور روڈ ٹیکس معاف ہو گا، صوبوں کی حاکمیت ہو گی، وفاق مضبو ط ہو گا، دشت گردی کا نشان نہیں رہیگا ، ہر جگہ درخت ہو نگے ، اناج کی فراوانی ہو گی، صنعت کا معیا ر اعلیٰ ہو گا، ہر قسم کی آزادی ہو گی، ایر پا امن ہو گا ہر طرف خوشحالی ہو گی، آئو سب مل کر قدم بڑ ھا ئیں ہم جیتیں گے ۔