انجینئر افتخار خان اولڈراوین ہے جس نے انجینئر نگ یونیورسٹی لاہور سے سول انجینئر نگ میں 1962-66 والی مدت میں گریجوایشن کی اور 1971-72 میں ڈیلف ٹیکنیکل یونیورسٹی ہا لینڈ سے سینٹری انجینئر نگ میں پوسٹ گریجوایٹ ڈپلو مہ حاصل کیا۔ ڈاکٹر اے کیو خان بھی اسی یونیورسٹی کے طالب علم رہے ہیں۔ انجینئر افتخار خان نے واساا یل ڈی اے میں 1967-2001تک سروس کرتے ہوئے بنیادی سہو لتوں کی فراہمی میں وسیع تجربہ حاصل کیااور 2001ئ میں 58 سال کی عمر ریٹائر منٹ لے لی اور اس کے بعد بحثییت وزٹینگ کنسلٹنٹ آف نیسپاک لاہو ر کے ماسٹر پلان کی تیا ری میں سر گرم حصہ لیا۔ جس کی وجہ سے تحریک ہم جیتیں گے کا خیال آیاتا کہ غریب عوام کی حالت بدلی جا سکے۔

معاون



Iftikhar Khan