فوائد


آسان اور قابل عمل حل پیش کر رہے ہیں تا کہ غربت کو ختم کرنے کا خواب پورا کیا جائے مثلاً
  • ۔سودی نظام سے نجات مل جا ئے گی۔
  • ۔فوری اور سستا انصاف ایک ہفتہ میںملے گا۔
  • ۔فوری سزا اور فوری جزا کا بندوبست ہو گا۔
  • ۔بچوں کے لیے معیاری تعلیم میسر ہو گی۔
  • ۔20,000/-روپے ماہانہ سے تنخواہ شروع ہو گی اور اس کو مہنگائی انڈیکس سے منسلک کیا جا ئے گا۔
  • ۔ 2000/-روپے ماہانہ قسط پر 3بیڈ روم کا گھر ملکیت پر دستیاب ہو گا۔ 5سال میں 50لاکھ گھر بنائیں جائیں گے۔
  • ۔معاشرہ کو رشوت سے پاک کر دیا جائے گا۔
  • ۔پولیس سے تفتیش واپس لے لی جائے گی۔
  • ۔ انکم ٹیکس ، ایکسائز اور کسٹم ڈیوٹی اور پراپرٹی ٹیکس معا ف کر دیا جا ئے گا۔
  • ۔جیلو ں کو و یلفیئر ہا ئو س بنا دیا جائے گا۔
  • ۔ ٹریفک کا مسئلہ حل کر دیا جائے گا۔
  • ۔ ہر طر ف ہر یا لی ہو گی، صفائی کا نظام فو ل پروف ہو گا، بچوں کو صاف ستھر ا ماحول میسر ہو گا۔
  • ۔ پر انے جرموں کی عا م معافی ہو گی۔
  • ۔ ریٹا ئر منٹ عمر کی حد ختم کر دی جائے گی۔
  • ۔ بازار میں معیار ی چیزیں فروخت ہو نگی۔
  • ۔ آٹا ، چینی اور بجلی وافر ہو گی۔
  • ۔ ہر شخص کو بنیادی سہو لتیں میسر ہونگی۔
  • ۔ زمین بہت سستی ہو جا ئے گی۔
  • ۔خوراک سستی اور ہا ئی جینک ہو گی۔
  • ۔ انجینئر کو یکجا کردیا جا ئے گا اور میگا پر و جیکٹس کی ذمہ داری ان کو دی جائے گی۔
  • ۔ سب سے زیادہ امیر اور عزت والے استاد اور ڈاکٹر ہو ں گے۔
  • ۔ ہر صوبہ میں اپنی سرحد پر چائنہ وال بنائے گا ملک کے مشرق اور مغرب کی جانب ۔
  • ۔ ملک میں نیا ریلوے ڈبل ٹریک بنایا جا ئے گا اور اس ٹریک پر 30منٹ بعد ریلوے ٹرین چلے گی۔
  • ۔ تمام شہروں کو پبلک ٹرانسپورٹ سے منسلک کیا جا ئے گا۔
  • ۔ پا نچ سالہ منصوبہ فوراً شروع کیا جائے گا۔
  • ۔ ہم شہر کی زندگی بسر کریں گے۔
  • ۔ بینک ایک فیصد سروس چارجز پر قرضے جاری کریں گے۔
  • ۔ نوکریاں وافر ہونگی۔
  • ۔ ہر طرف خوشحالی ہو گی۔ ہمیں جیتیں گے۔